’معرکہ حق‘ میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکیومنٹری ریلیز کردی
معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے حقائق پر مبنی ڈاکیومنٹری ریلیز کردی ہے،جسے ناظرین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ریلیز ڈاکیومنٹری میں معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے…