تھریڈز کو فیس بک سے سائن ان کرنے کی آزمائش
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی مائیکروبلاگنگ ایپ تھریڈزکے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی، جس کے تحت صارفین اب انسٹاگرام کے بجائے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے بھی سائن اپ کر سکیں گے۔
یہ نیا آپشن فی الحال محدود صارفین کے لیے دستیاب…