امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے پر حکومت اور اپوزیشن کا خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن مشترکہ لڑنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا۔
حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کا فارمولا برقرار رہےگا۔…