حرا مانی ماضی کے مقابلے غیر مہذب ہوگئیں ہیں، نتاشا علی
اداکارہ نتاشا علی نے ساتھی اداکارہ حرا مانی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر ماضی کے مقابلے ’غیر مہذب‘ ہونے کا الزام عائد کردیا۔
نتاشا علی نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔…