پاکستان دہشتگردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی داخلی جنگ لڑ رہا ہے، بھارتی حکومت نے پہلگام حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کی پیش کش کو رد کیا، بھارتی عوام سے جھوٹ بولا گیا،…

گورنر سندھ کا لیاری میں عمارت گرنے سے بے گھر ہونیوالوں کو 80، 80 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے متاثرین کو 80، 80 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ لیاری کےمتاثرین گورنر ہاؤس آکر خود کو رجسٹرڈ کرائیں، سندھ حکومت متاثرین کو 6 ماہ کے مساوی کرائے کی…

برائن لارا کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز برائن لارا کا ٹیسٹ کرکٹ میں 400 رنز بنانےکا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا۔ جنوبی افریقہ کے قائم مقام ٹیسٹ کپتان ویان ملڈر نے زمبابوے کے خلاف 367 رنز کے انفرادی اسکور پر اننگز ڈیکلیئر کرکے…

ڈراما ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں سجل و ہمایوں کی جوڑی پر اعتراض؟ ندیم بیگ کا مؤقف سامنے آ گیا

ڈراما سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں ہمایوں سعید اور سجل علی کی جوڑی پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے، جس پر ہدایتکار ندیم بیگ نے وضاحت پیش کی ہے کہ ناظرین کو کردار دیکھنے کے بعد رائے قائم کرنی چاہیے، قبل از وقت تنقید کرنا مناسب نہیں۔…

سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو…

ٹرمپ، نیتن یاہو کا فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے میں پیش رفت کا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے غزہ کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اطراف کے تمام ممالک سے شاندار تعاون ملا ہے، ہر ایک نے تعاون کیا…

فرنس آئل کی ناقابل برداشت قیمت

پاکستان کی حکومت کی توانائی اور ٹیکسیشن پالیسیز بہت سی روایتی صنعتوں کے لیے ایک خاموش زہر ثابت ہو رہی ہیں۔ ان صنعتوں کی تعداد بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے، مگر حکومت اس آگ پر تیل ڈالنے سے باز نہیں آ رہی۔ تازہ ترین مثال فرنس آئل (ایف او) پر…

پاکستان نے مالی سال 2025 میں 1.5 کھرب روپے کا قرض قبل از وقت ادا کر دیا

پاکستان نے مالی سال 2025 میں ایک بڑی معاشی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1.5 کھرب روپے کا عوامی قرضہ قبل از وقت ادا کر دیا ہے، جو مالیاتی نظم و ضبط اور طویل المدتی استحکام کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا مظہر ہے۔ اس بڑی قبل از وقت ادائیگی سے…

پاکستان کا پہلا سائبر سیکیورٹی ٹول ’ڈیکسٹر‘ متعارف

پاکستان کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی پلیٹ فارم (SOCByte) نے ملک کا پہلا اے آئی سے لیس سائبر سیکیورٹی پروگرام متعارف کرا دیا۔ مذکورہ اے آئی سائبر سیکیورٹی پلیٹ فارم سیکیورٹی ماہرین کو اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ پریس ریلیز…

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز : بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا…

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش…