عتیقہ اوڈھو ساس، سسر کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں

سینئر اداکارہ و ڈراما مبصر عتیقہ اوڈھو نشر ہونے والے ڈرامے ’دستک‘ پر بات کرتے ہوئے اپنی ساس اور سسر کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ٹی وی پروگرام ’کیا ڈراما ہے‘ میں ’دستک‘ نامی ڈرامے پر تبصرہ کیا، جس میں طلاق کے بعد…

ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے سنجیدہ نہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں، ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے سنجیدہ نہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف)…

پنجاب میں مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے’ پیرا فورس ’ قائم

وزیراعلیٰ پنجاب نےپاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ( پیرا) لانچ کردی، پیرا پنجاب بھر میں مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف منظم کارروائیاں کرے گی۔ لاہور میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ( پیرا) کی تقریب میں…

نوتشکیل شدہ فیڈرل کانسٹیبلری، پولیس فورس نہیں ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نو تشکیل شدہ فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کوئی پولیس فورس نہیں ہے، فیڈرل کانسٹیبلری وہی فیڈرل کانسٹیبلری رہے گی۔ کسی کو اسے وفاقی پولیس سے الجھانا نہیں چاہیے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی…

پولینڈ کی ایگا شیوانٹک پہلی بار ومبلڈن چیمپئن بن گئیں

پولینڈ کی ایگا شیوانٹک نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پہلی بار ومبلڈن چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ومبلڈن کے فائنل مقابلے میں ایگا شیوانٹک نے امریکا کی آمانڈا انیسموا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد باآسانی شکست دے کر ٹائٹل…

تجارتی جنگ میں شدت: ٹرمپ نے یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد ٹیرف عائد کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمدات پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا، جبکہ ان کے اہم اتحادیوں کے ساتھ کئی ہفتوں کی مذاکراتی کوششیں ایک جامع تجارتی معاہدے پر ختم نہ ہو سکیں۔…

انسٹاگرام کی جانب سے چائلڈ پورنوگرافی الزامات کے تحت اکاؤنٹس بند کیے جانے کا انکشاف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے غلط چائلڈ پورنوگرافی کیسز کی بنیاد پر مونیٹائزڈ سمیت عام اکاؤنٹس کو بند کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ انسٹاگرام سمیت میٹا کمپنی کے پلیٹ فارم فیس بک پر بھی بچوں کی فحش اور نازیبا ویڈیوز سے…

سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کےخلاف 19 شکایات سماعت کیلئے منظور

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے مختلف ججز کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا، اور ان میں سے 19 کو متفقہ طور پر سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔ اس سے قبل اسی ہفتے…

اسلام آباد: عدالت نے مزید 5 یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے 27 معروف یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید 5 یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل کر دیا گیا۔ 6 یوٹیوبرز نے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی تھی،…

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن سے نہیں، پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی آنی چاہیے، مولانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنی چاہیے، تحریک انصاف اکثریت میں ہے تو ان کے اندر سے ہی تبدیلی آنی چاہیے، ایسا نہیں نہ ہو کہ اپوزیشن متحرک ہو کر صوبائی حکومت کو تبدیلی کر دے۔…