پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے 28 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو حکام
مون سون بارشوں سے صوبہ پنجاب میں جان و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کم از کم 28 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہو گئے ہیں۔
لاہور میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 12 افراد، فیصل آباد میں 8، شیخوپورہ میں 3،…