براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بھارت نے جعلی مقابلوں میں پاکستانیوں کو شہید کرکے دہشتگرد قرار دینے کا منصوبہ دوبارہ شروع کردیا،…

آپریشن سندورکی ناکامی کےبعد بھارت نے ’ آپریشن مہادیو’ کے نام پر جعلی مقابلوں کا منصوبہ دوبارہ شروع کردیا، غیرقانونی حراست میں رکھے گئے پاکستانیوں کو شہید کرکے انہیں سرحد پار دہشتگرد قرار دیا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے…

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔ مزید بتایا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا کو…

اسلام آباد میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان کی زیرِ میزبانی ’مضبوط…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، اسحٰق ڈار کی وضاحت

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نےکہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق اُن کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تک مکمل حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر…

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ چین، اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا ہے، جہاں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کی گہرائی پر اطمینان کا اظہار اور پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق…

اپوزیشن کی جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ( ن )، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ( ن) پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے…

سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس میں تنازعات کے پرامن حل پر زور دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور ’ کثیرالجہتی…

امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے پر حکومت اور اپوزیشن کا خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن مشترکہ لڑنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کا فارمولا برقرار رہےگا۔…

وفاقی وزیرخزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، پاک-امریکا تجارتی مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد واشنگٹن میں موجود ہے، جہاں انہوں نے امریکی ہم منصب اور امریکی تجارتی نمائندے (یو ایس ٹی آر) سے ملاقات کی، جبکہ پاک-امریکا تعلقات میں مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ وزراتِ خزانہ کی جانب…