جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا انتظار ہے، ماہرہ خان

حال ہی میں رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گُرُو‘ میں بولڈ کردار میں نظر آنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان سمیت تمام افراد آنے والی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں جرمن نشریاتی…

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں اعلیٰ عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج راجا امتیاز کو سزا سنادی، جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و…

سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں کیلئے پولنگ کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، جس کے مطابق پولنگ 21 جولائی کو صوبائی اسمبلی میں ہوگی۔ ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ ماہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات کے بعد آج ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا اور سی ای او ہیلتھ پاکپتن اور ایم ایس ڈاکٹر عدنان غفار کے خلاف مجرمانہ غفلت پرمقدمہ درج اور گرفتار کرنے کی…

ملک بھر میں آج پھر سونا مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی، جو گزشتہ…

واٹس ایپ بزنس میں اے آئی اور وائس کالنگ کی سہولت متعارف

میٹا نے واٹس ایپ بزنس کے صارفین کے لیے جدید فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن میں وائس کالنگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے خودکار گفتگو اور مصنوعات کی تجاویز شامل ہیں، یہ تبدیلی کاروباری رابطوں کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کی جانب ایک اہم…

کیا پرانی دوستی اب بھی برقرار ہے؟ فیضان شیخ نے عادی عدیل سے تعلق پر خاموشی توڑ دی

اداکار فیضان شیخ نے اداکار و ٹی وی میزبان عادی عدیل احمد کے ساتھ اپنی دوستی اور تعلقات پر کھل کر بات کی اور واضح کیا کہ دونوں کے درمیان اب بھی گہری دوستی برقرار ہے، اگرچہ وہ سوشل میڈیا پر ایک ساتھ کم نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں فیضان شیخ نے…

ایشیا کپ ہاکی، بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے کا فیصلہ

بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے کیس میں پی ٹی آئی کے 4 سزا یافتہ کارکنوں کو بری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سزا یافتہ 4 کارکنوں کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو 9 مئی کے مقدمے سے…

ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار اور اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا بڑا کردار ہے اور اس کے پیچھے بھی وردی ہے، جس طرح عالمی رہنماؤں کو قائل کیا گیا ہے اور جس طرح یہ معاملہ انجام کو پہنچا ہے، اس میں ہمارے رہنماؤں کا کردار…