غلط فہمی کی بنیاد پر پابندی لگی، بہن کینسر کی مریض ہے،ویزا دیں، میرا کی برطانیہ سے اپیل

اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت اور خصوصی طور پر پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے اپیل کی ہے کہ ان کا کیس میرٹ کی بنیاد پر دیکھ کر انہیں ویزا جاری کیا جائے، ان کی بہن کینسر کی مریض ہے جو برطانیہ میں مقیم ہے، ان پر غلط فہمی کی بنیاد پر…

روس سے جنگ کے دوران یوکرین میں نئے وزیراعظم کا تقرر

یوکرین میں پانچ سال کے عرصے میں پہلی پارلیمان نے نئی وزیراعظم کا تقرر کیا ہے، اس بڑی تبدیلی کا مقصد ایسے جنگی حالات میں انتظامی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے جبکہ روس کے ساتھ امن کے امکانات مدہم ہوتے جا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ مذاکرات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین نے سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان برسلز میں ’…

موسمیاتی تبدیلیوں کا ملکر مقابلہ کرنا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل…

طوفانی بارشوں کے بعد پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ، 24 گھنٹے میں درجنوں اموات

پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش برسنے پر ندی نالے بپھر گئے، نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر سائرن بجادیے گئے جبکہ پاک فوج گوالمنڈی پل پہنچ گئی، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب…

جیسمین منظور کے سابق شوہر پر تشدد کے الزامات، تصاویر شیئر کردیں

سینئر ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے اپنی تشدد زدہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر پر تشدد کے الزامات عائد کردیے۔ جیسمین منظور نے 16 جولائی کو مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر متعدد ٹوئٹس میں خود پر تشدد کے دعوے کیے اور ساتھ ہی انہوں نے…

حمیرا کو قتل کیا گیا ہوگا، والدین کا پہلا انٹرویو، متعدد حقائق سے پردہ اٹھادیا

گزشتہ ہفتے کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے پہلی بار میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر ان الزامات کو مسترد کردیا کہ انہوں نے بیٹی کی لاش لینے سے انکار کیا تھا۔ اداکارہ کی والدہ اور والد نے بیٹی کی…

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت حادثاتی یا طبعی تھی، پولیس رپورٹ

پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک کے شواہد کے مطابق ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت حادثاتی یا قدرتی وجوہات کی بنا پر ہوئی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی) ضلع جنوبی سید اسد رضا کی رپورٹ، جس کی ایک کاپی ڈان نیوز کو موصول…

پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے 28 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو حکام

مون سون بارشوں سے صوبہ پنجاب میں جان و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کم از کم 28 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 12 افراد، فیصل آباد میں 8، شیخوپورہ میں 3،…

عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان کو پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوام میں گفتگو کرنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوامی سطح پر گفتگو کرنے سے منع کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے اڈیالہ جیل میں گفتگو کے دوران پارٹی کے…