بلال عباس ڈراما ’میری زندگی ہے تو‘ کا انتخاب کرنے میں کیوں ہچکچا رہے تھے؟ ندیم بیگ نے بتا دیا

نامور ہدایت کار ندیم بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ سپر ہٹ ڈراما ’عشق مرشد‘ کی کامیابی کے بعد بلال عباس خان نئے پروجیکٹ کے انتخاب میں محتاط ہو گئے تھے اور وہ ’میری زندگی ہے تو‘ کرنے میں ابتدا میں ہچکچا رہے تھے۔ ندیم بیگ نے حال ہی میں حسن چوہدری…

مجھے بدنام کرنے کے لیے پیسے خرچ کیے گئے، مہم کے تحت الزامات لگائے گئے، علیزے شاہ

اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے خرچ کرکے انہیں بدنام کیا گیا جب کہ شوٹنگ سیٹ پر ان کے ساتھ بدتمیزیاں ہوئیں لیکن سینئرز نے مہم کے تحت ان پر الزامات لگائے۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوریز میں متعدد ویڈیوز شیئر کیں، جن میں انہوں…

اسلام آباد میں موسلادھار بارش، گاڑیاں نالے میں بہہ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر پڑے اور گاڑیاں بھی نالے میں بہنے لگیں۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ ترجمان کے…

کوئٹہ میں دہرا قتل: مقتولین میاں بیوی نہیں تھے، خاتون کے 5، مرد کے 6 بچے تھے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے…

عمران اشرف کی بھارتی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا ٹریلر ریلیز

مقبول اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف کی آنے والی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ عمران اشرف مذکورہ کینیڈین بھارتی پنجابی فلم سے قبل متعدد…

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، ٹیلنٹ کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ عطا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے ٹیلنٹ کے اعتراف میں انہیں اعزازی شیلڈ عطا کی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے رپورٹ کیا کہ وزیراعظم آفس کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق…

جیا علی کا نام لیے بغیر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی عمر پر تبصرہ

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن جیا علی نے نام لیے بغیر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی عمر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کے ہیرو اور ہیروئن بننے سے ہی انڈسٹری تباہ ہو رہی ہے۔ جیا علی نے حال ہی میں فضا علی کے پوڈکاسٹ…

’کولڈ پلےکنسرٹ‘ میں خاتون عہدیدار کے ساتھ نظر آنے والے ٹیک کمپنی کے سی ای او چھٹی دے دی گئی

امریکی ٹیک کمپنی کے سی ای او کو ’کولڈ پلے کنسرٹ‘ میں خاتون عہدیدار کے ساتھ گلے میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چھٹی پر بھیج دیاگیا۔ میڈیا اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکی ٹیک کمپنی ایسٹرونومر نےکولڈ پلے کے کنسرٹ کے…

’معرکہ حق‘ میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکیومنٹری ریلیز کردی

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے حقائق پر مبنی ڈاکیومنٹری ریلیز کردی ہے،جسے ناظرین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ریلیز ڈاکیومنٹری میں معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے…

خیبرپختونخوا: مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے جبکہ 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔ درگئی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر وحید اللہ خان نے بتایا کہ آج مالاکنڈ کے…