بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، محسن نقوی کی خصوصی شرکت
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس کے لیےآئے وفود اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عشائیہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی نے خصوصی شرکت…