اپوزیشن کی جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ( ن )، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ( ن) پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے…

سونے کی قیمتوں میں استحکام، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک میں گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمتوں میں استحکام رہا ہے تاہم چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ منگل کو 24…

مالی سال 25: پاکستان کو 12 ارب 14 کروڑ ڈالرزکی غیرملکی فنڈنگ موصول ہوئی

وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال 25-2024 کے دوران 12 ارب 14کروڑ ڈالرزکی غیرملکی فنڈنگ ملی۔ وزارت اقتصادی امور نے بیرونی فنڈنگ کی رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران 12 ارب 14کروڑ ڈالرز…

فیلڈ مارشل سے کاروباری برادری کی ملاقات، ایف بی آر اختیارات سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، چیئرمین…

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کاروباری برادری کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں انہیں ایف بی آر کے اختیارات سے متعلق پیدا ہونے والے مسائل سے آگاہ کیا ہے۔ آل پاکستان…

میرے اور رجب بٹ کے ساتھ فہد مصطفیٰ کی وجہ سے مسائل ہو رہے ہیں، کاشف ضمیر

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اور ساتھی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے ساتھ جتنے اور جو بھی مسائل ہو رہے ہیں، وہ اداکار فہد مصطفیٰ کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔ کاشف ضمیر نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف…

توانائی ڈویژن کا 200 یونٹ خرچ ہونے پر 6 ماہ تک بل زیادہ آنے کے معاملے پر نظرثانی کا عندیہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں توانائی ڈویژن کے حکام نے بجلی کے 200 یونٹ خرچ ہونے کے بعد 6 مہینے تک زیادہ بل آنے کے معاملے پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین جنید…

سانحہ 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 32 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر اور دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی 2023 کے حوالے سے…

سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس میں تنازعات کے پرامن حل پر زور دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور ’ کثیرالجہتی…

عالمی بینک نے کلیدی صنعتوں میں توانائی کی بچت کیلئے رہنما تجاویز جاری کردیں

عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے کلیدی صنعتی شعبوں کے لیے توانائی کی بچت اور کاربن اخراج میں کمی سے متعلق رہنما تجاویز پیش کی ہیں، تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی توانائی لاگت پر قابو پایا جا سکے اور ماحولیاتی اہداف حاصل کیے جاسکیں۔ رپورٹ…

جس سینما مالک نے ذلیل کیا، پہلی فلم پروموشن کے دوران اس نے پروٹوکول دیا، ہارون شاہد

معروف اداکار و گلوکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ جس سینما مالک نے انہیں ذلیل اور بے عزت کیا تھا، اسی سینما مالک نے انہیں ان کی پہلی فلم کی پروموشن کے دوران پروٹوکول دیا۔ ہارون شاہد حال ہی میں ’ہنسنا منع ہے‘ پروگرام میں شریک ہوئے،…