وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ کی گئی فلم ’ابیر گلال‘ پر پابندی پر خاموشی توڑ دی
بولی وڈ اداکارہ وانی کپور نے پہلی بار پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے اور اپنی فلم ’ابیر گلال‘ پر بھارت میں پابندی عائد کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ بائیکاٹ اور کینسل کلچر نہیں ہونا چاہیے۔
’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق وانی…