پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔
مزید بتایا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا کو…