در فشاں ایک طرف ڈائٹ کرتی ہیں، دوسری طرف میٹھا شوق سے کھاتی ہیں، علی طاہر
سینئر اداکار علی طاہر نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ در فشاں سلیم فٹ رہنے کے لیے ایک طرف بھرپور ڈائٹ کرتی ہیں تو دوسری طرف میٹھی غذائیں بھی شوق سے کھاتی ہیں۔
علی طاہر حال ہی میں سماء ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئے، جہاں ایک ایک…