بلوچستان: قلات میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے نیمرغ میں نامعلوم افراد نے مسافر کوچ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افسوس ناک واقعے میں 3 مسافر شہید جبکہ 7…

بلوچستان: ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق نے جام شہادت نوش کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آج…

یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کا اعلان، اے آئی ویڈیوز سے کمائی بند

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی نئی مونیٹائزیشن پالیسی جاری کرتے ہوئے تخلیق کاروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ری ایکشن، کمنٹری اور کلپ ویڈیوز اب بھی مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہیں بشرط یہ کہ ان میں تخلیقی اور اصل مواد شامل ہو۔ نئی…

حمیرا اصغر نے موت سے قبل کن 10 افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن کا اہم انکشاف

معروف میزبان اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر نے اپنی موت سے قبل 10 افراد کو پیغامات بھیجے تھے، مگر کسی نے جواب نہیں دیا۔ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی ماہ پرانی لاش 8 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے…

عمران خان کو خوراک ، مطالعے، ورزش سمیت بی کلاس کی تمام سہولیات حاصل ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں قانون و قاعدے کے مطابق بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں جس میں ان کی خوراک صحت ، مطالعہ کتب واخبارات سمیت ورزش اور واک شامل…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وکیل یاسمین راشد رانا مدثر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے سروسز ہسپتال ایمرجنسی میں منتقل کر دیا…

ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس: اسحق ڈار نے ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول…

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم ایک 10 رکنی یوریشیائی سیکیورٹی اور سیاسی تنظیم ہے،…

صدرِ مملکت زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات، ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات میں ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدرِ…

مانسہرہ، دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا

مانسہرہ (این این آئی)گزشتہ روز دریائے کنہار میں ڈوبنے والا نوجوان 18 گھنٹے بعد زندہ نکل آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان زخمی حالت میں 3 کلو میٹر دور دریا میں ایک پتھر پر چڑھنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے…

میرا لکھا گیا اسکرپٹ نہیں، ردا بلال کا ’بہروپیا‘ سے اظہار لاتعلقی

ڈراما لکھاری ردا بلال نے نشر کیے جانے والے اپنے ڈرامے ’بہروپیا‘ سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامے کا اسکرپٹ تبدیل کردیا گیا، نشر ہونے والا ڈراما ان کا لکھا ہوا نہیں۔ ’بہروپیا‘ کو گرین ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے، منفرد…