چار ارب روپے کی بجلی، محکمہ برقیات کو تین ارب روپے کی وصولی کا ہدف دیا گیا
گلگت( خصوصی رپورٹ) حکومت گلگت بلتستان نے محکمہ برقیات کو بجلی کی ریکوری 3 ارب روپے کرنے کا ہدف دے دیا۔ واضح رہے اس سال بجلی کی ریکوری کی مد میں 1 ارب 54 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی جبکہ بجلی کی فراہمی پر سالانہ 4 ارب روپے تک اخراجات ہو رہے ہیں۔…