کردار چاہے جیسا بھی ہو، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی، عینا آصف

ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے فنی سفر کے دوران کچھ ذاتی حدود کی سختی سے پابندی کرتی ہیں۔ عینا آصف نے حال ہی میں حسن چوہدری کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال…

پاکستان میں ڈیجیٹیل ادائیگی کا حجم 12 فیصد بڑھ کر 2 ارب 40 کروڑ ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا

پاکستان میں ڈیجیٹیل ادائیگی کا حجم 12 فیصد اضافے سے 2 ارب 40 کروڑ 80 لاکھ ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا، ٹرانزیکشنز کی مجموعی مالیت 8 فیصد نمو کے ساتھ 164 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 25-2024 کی تیسری سہ…

حماس کی حالیہ گھنٹوں میں غزہ جنگ بندی پر مذاکرات تیز ہونے کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ تنازع کے حل کی جانب اہم پیش رفت کا عندیہ دیے جانے کے بعد حماس نے بھی حالیہ گھنٹوں میں مذاکرات میں تیزی آنے کی تصدیق کردی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حماس کے ایک سینئر رہنما نے بدھ کو اسے…

پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے بعد کیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ…

ایران کی جوہری صلاحیت مکمل تباہ کردی، غزہ تنازع کے خاتمے کیلئے اہم پیش رفت جاری ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ تنازع کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیتیں مکمل طور پر…

اے ڈی بی پاکستان کو خواتین کی مالیاتی شعبے میں شمولیت کے پروگرام کیلئے 35 کروڑ ڈالر دیگا

وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ویمن انکلوسیو فنانس سیکٹر پروگرام (خواتین کی مالیاتی شعبے میں شمولیت کے پروگرام) پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق معاہدے کے تحت ایشیائی…

سارہ خان ’فیمنزم‘ کی وجہ ہی سے شوبز میں ہیں، ریحام خان

پروڈیوسر، لکھاری و سابق صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ سارہ خان کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ وہ ’فیمنزم‘ کی وجہ سے ہی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہے، انہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں تھی کہ وہ ’فیمنزم‘ پر یقین نہیں رکھتیں۔ سارہ خان نے گزشتہ ماہ مئی کے وسط…

ایران پر ہرگز بم مت گرانا، ٹرمپ اسرائیل پر برہم، فریقین کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد بمباری شروع کر دی، اسرائیل اپنے پائلٹس…

جنوبی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں بھارتی فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد ہلاک، میجر اور لانس نائیک شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں فورسز کے آپریشن میں بھارتی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے میجر اور لانس نائیک نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…

ہارٹ اٹیک اور امراض قلب سے بچانے والے موسم گرما کے چند بہترین پھل اور سبزیاں

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات دل کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک یا فالج کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ دل کی صحت سے جڑے مسائل بشمول ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی یا اس عضو کے مختلف حصوں کو پہنچنے والے ہر قسم کے نقصان کے…