بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، معرکہ حق میں پاکستان نے کشمیر لائن آف کنٹرول سے لے کر ساحل سمندر تک بھارت کی بلا جواز جارحیت کے خلاف بہترین جواب دیا، اللّٰہ نے معرکہ حق میں ہماری…

پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فرنچائز ٹرنباگو نائٹ رائیڈز میں پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عثمان طارق کو شامل کر لیا گیا جس پر اداکار کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل…

پنجابی کو صحیح سے نہیں جانتی، صرف گالیاں آتی ہیں، زارا نور عباس

بعض صارفین کے خیال میں اپنی مادری زبان نہیں جاننا فخر کی بات نہیں ہے۔ صارف کے مطابق اس میں فخر کی کوئی بات نہیں بلکہ شرم آنی چاہیے، اداکارہ نے ساری زندگی پنجاب میں گزاری اور پھر بھی پنجابی نہیں بول سکتیں؟ یہ حد سے زیادہ فضول بات ہے اور…

ایران نے پہلی مرتبہ جس انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اس کی نظیر نہیں ملتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران-اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایران نے پہلی مرتبہ جس انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اس کی نظیر نہیں ملتی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔…

شنگھائی تعاون تنظیم کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، پہلگام واقعے پربھارت کا موقف مسترد

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، تنظیم کی وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا، بھارت نے مشترکہ…

امریکا اسرائیل کی مکمل تباہی کے خدشے پر جنگ میں شامل ہوا، کچھ حاصل نہ کرسکا، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ میں ایران کی فتح کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ…

قومی اسمبلی: وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری، کاربن لیوی سے متعلق اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے مالی سال 26-2025 کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ کی شق وار منظوری حاصل کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہو…

بل گیٹس کا خسرہ و دیگر امراض کی ویکسین کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

گیٹس فاؤنڈیشن نے آئندہ پانچ برسوں میں غریب بچوں کیلئے بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی خریداری کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گیٹس فاؤنڈیشن نے منگل کے روز اعلان…

کراچی میں زلزلے کے 57 جھٹکے کیوں آئے؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت جاری کردی

کراچی میں زلزلوں سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اب تک 57 کم شدت کے زلزلے محسوس کیے جاچکے ہیں، فوری طور پر کسی بڑے زلزلے کا امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی)، اسلام آباد،…

واٹس ایپ اسٹیٹس میں اسٹیکرز اور موسیقی شامل کرنے کی سہولت

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی، جس کے تحت صارفین ٹیکسٹ اسٹیٹس پر اسٹیکرز اور موسیقی بھی شامل کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق، اس نئے فیچر کے تحت اب ٹیکسٹ اسٹیٹس میں…