امریکی نائب صدر نے کہا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کردے گا، جے شنکر

بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جےشنکر نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی سے فون پر کہا تھا کہ اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہیں کیں تو پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کرے گا۔ امریکی صدر اکثر پاکستان اور بھارت کے درمیان…

ٹرمپ کا ثالثی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، جنگ بندی میں ان کا کوئی دخل نہیں، جے شنکر

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ رواں سال مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ان کی ثالثی سے ممکن ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں کوآڈ اجلاس…

ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان

ایشیا کپ 2025 میں پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ہے، پاک-بھارت ٹیمیں سپر فور راؤنڈ میں پہنچیں تو دوسرا میچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ کرکٹ ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں بھارت کی میزبانی میں متحدہ عرب…

انسٹاگرام پر اسپاٹیفائی گانے اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت دستیاب

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق، انسٹاگرام کے اس نئے فیچر کی بدولت اب صارفین گانے کا مختصر آڈیو کلپ انسٹاگرام اسٹوری پر براہِ راست سن سکتے ہیں۔…

بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ’ہانیہ پنیر‘ رکھ دیا

بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبولیت کو برداشت نہ کرسکا۔ فلم ’سردار جی 3‘ کی کامیابی کے بعد ایک بھارتی نیوز شو میں مہمان نے طنزیہ انداز میں ہانیہ کو ’ہانیہ پنیر‘ کہہ کر پکارا، جس پر اینکر بھی ہنسی نہ روک سکا۔…

سدا جوان رہنے کے جنون میں مبتلا شیفالی جریوالا نے زندگی کے آخری 30 منٹ کیسے گزارے؟

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جریوالا گزشتہ ماہ 27 جون کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی تھیں اور تاحال ان کی اختتامی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے نہیں آ سکی۔ ڈاکٹرز کے ابتدائی معائنوں اور پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ شیفالی جریوالا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، ایک لاکھ 30 ہزار کی حد بھی عبور

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 1964 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے اور مالی…

پاکستان بھارت کے ساتھ دہشت گردی کیخلاف تاریخی شراکت داری کیلئے تیار ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف تاریخی شراکت داری قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسلام…

الیکشن کمیشن: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستیں بحال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب…

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید، 11 زخمی

باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پر بم دھماکے میں 5 افراد شہید ہوگئے اور 11…