پی ایس کیو سی اے میں پسندیدہ افسران کی تعیناتیاں، کرپشن زدہ شخصیات پھر اہم عہدوں پر
لاہور : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) میں من پسند افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کا نیا دور ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے، جس پر سفارشی کلچر اور سیاسی مداخلت کے الزامات گہرے ہو گئے ہیں۔ یہ ادارہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی…