براؤزنگ ٹیگ

#agreement

ڈیلرشپ معاہدے اور استثنیٰ کا حصول، کمپٹیشن کمیشن کی کاروباری اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کاروباری اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ڈیلرشپ، ڈسٹری بیوشن، ایجنسی یا ہول سیل سے متعلق معاہدوں میں کمپٹیشن ایکٹ سے متصادم اور ممنوعہ شقوں کی  موجودگی ایکٹ کے سیکشن 4 کی خلاف ورزی قرار دی جائے گی۔ کمیشن نے واضح کیا…