براؤزنگ زمرہ

سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کا اعلان، اے آئی ویڈیوز سے کمائی بند

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی نئی مونیٹائزیشن پالیسی جاری کرتے ہوئے تخلیق کاروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ری ایکشن، کمنٹری اور کلپ ویڈیوز اب بھی مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہیں بشرط یہ کہ ان میں تخلیقی اور اصل مواد شامل ہو۔ نئی…

انسٹاگرام کی جانب سے چائلڈ پورنوگرافی الزامات کے تحت اکاؤنٹس بند کیے جانے کا انکشاف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے غلط چائلڈ پورنوگرافی کیسز کی بنیاد پر مونیٹائزڈ سمیت عام اکاؤنٹس کو بند کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ انسٹاگرام سمیت میٹا کمپنی کے پلیٹ فارم فیس بک پر بھی بچوں کی فحش اور نازیبا ویڈیوز سے…

یوٹیوب پر اے آئی ویڈیوز سے پیسے کمانا مشکل ہونے کا امکان

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے عندیہ دیا ہے کہ جلد ہی مونیٹائزیشن پالیسی کو اپڈیٹ کردیا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کاروں کو بہتر انداز میں پیسے کمانے کے مواقع میسر ہوں گے۔ یوٹیوب کے مطابق جولائی کے وسط تک نئی مونیٹائزیشن پالیسی کچھ…

پاکستان میں اسٹار لنک سروس کے آغاز کی تیاریاں، ایلون مسک کی تقریب میں شرکت متوقع

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک رواں سال کے اختتام تک اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق معروف…

واٹس ایپ اسٹیٹس میں گروپس کو مینشن کرنے کے فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ایک ایسے دلچسپ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جس سے صارفین کے اسٹیٹس یا اسٹوریز کو زیادہ سے زیادہ افراد دیکھ سکیں گے۔ جی ہاں، واٹس ایپ پر ایک ایسے فیچر کو آزمایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے کوئی بھی صارف…

پاکستان کا پہلا سائبر سیکیورٹی ٹول ’ڈیکسٹر‘ متعارف

پاکستان کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی پلیٹ فارم (SOCByte) نے ملک کا پہلا اے آئی سے لیس سائبر سیکیورٹی پروگرام متعارف کرا دیا۔ مذکورہ اے آئی سائبر سیکیورٹی پلیٹ فارم سیکیورٹی ماہرین کو اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ پریس ریلیز…

لوگوں کو مصروف رکھنے کے لیے میٹا کے اے آئی بوٹس صارفین کو میسیجز بھیجیں گے

خفیہ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا ایک ایسے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) منصوبے پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے کمپنی کے بنائے اے آئی چیٹ بوٹس صارفین کو میسیجز بھیج کر انہیں مصروف رکھیں گے…

2025 میں 8500 کاروباری ادارےسائبر حملوں کا نشانہ بنے، کیسپراسکائی

عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپر اسکائی نے انکشاف کیا ہے کہ 2025 کے دوران اب تک 8 ہزار 500 سے زائد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری صارفین ایسے سائبر حملوں کا شکار بنے جن میں ’نقصان دہ یا ناپسندیدہ سافٹ ویئر‘ کو مقبول آن لائن پروڈکٹیویٹی…

واٹس ایپ بزنس میں اے آئی اور وائس کالنگ کی سہولت متعارف

میٹا نے واٹس ایپ بزنس کے صارفین کے لیے جدید فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن میں وائس کالنگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے خودکار گفتگو اور مصنوعات کی تجاویز شامل ہیں، یہ تبدیلی کاروباری رابطوں کو مزید مؤثر اور آسان بنانے کی جانب ایک اہم…

انسٹاگرام پر اسپاٹیفائی گانے اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت دستیاب

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق، انسٹاگرام کے اس نئے فیچر کی بدولت اب صارفین گانے کا مختصر آڈیو کلپ انسٹاگرام اسٹوری پر براہِ راست سن سکتے ہیں۔…