سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا، مداح تشویش کا شکار ہوگئے

عالمی شہرت یافتہ بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تین سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کا انکشاف انہوں نے خود کیا ہے۔ 21 جون ہفتے کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے تیسرے سیزن کی پہلی قسط نشر ہوئی جس میں…

’آپریشن مڈنائٹ ہیمر‘:ایران پر امریکی حملے کی تفصیلات جاری

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے گزشتہ شب ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں گئیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے پریس کانفرنس میں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات سے…

امریکا کا چین سے ایران کو آبنائے ہرمز کی بندش سے باز رکھنے کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیےایران پر دباؤ ڈالے، انہوں یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز کو بند کرنا ایران کے لیے معاشی خودکشی کے مترادف ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی ( این ایس سی ) کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع ، وزیر داخلہ، نائب وزیراعظم اور…

ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، امریکی وزیردفاع

امریکی وزیردفاع نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، ایران نے جواب دیا تو گذشتہ رات سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کریں گے۔ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل…