یو ایس ایڈ میں کٹوتی کے باعث ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد اموات ہوسکتی ہیں، تحقیق
معروف طبی جریدے کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد کمزور اور غریب ترین افراد جن میں ایک تہائی کم سن بچے بھی شامل ہیں، 2030 تک امریکی غیر ملکی امداد کے خاتمے کے باعث موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔…