وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک وفاقی حکومت کے قرض سے…

لوگوں کو مصروف رکھنے کے لیے میٹا کے اے آئی بوٹس صارفین کو میسیجز بھیجیں گے

خفیہ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا ایک ایسے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) منصوبے پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے کمپنی کے بنائے اے آئی چیٹ بوٹس صارفین کو میسیجز بھیج کر انہیں مصروف رکھیں گے…

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی اور 3 ہی ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 31 جولائی، 2 اگست 3 اگست کو امریکی ریاست فلوریڈا میں…

قانونی کارروائی کی دھمکی دینے کے بعد یاسر حسین اور نادیہ خان میں آن لائن چپقلش

اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان کی جانب سے تنقید کرنے والے اداکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دیے جانے کے بعد یاسر حسین اور ان میں آن لائن چپقلش ہوگئی۔ نادیہ خان نے انسٹاگرام ویڈیو میں کسی کا نام لیے بغیر پوڈکاسٹرز، یوٹیوبرز و…

برطانیہ کا شام کے ساتھ دوبارہ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان

برطانیہ نے شام کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات دوبارہ قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی نے دمشق کے دورے میں اس پیش رفت کے حوالے سے بتایا، یہ اعلان گزشتہ دسمبر میں طویل عرصے…

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات محض افواہ، اڈیالہ جیل جانے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں، اسحقٰ ڈار

نائب وزیراعظم اسحقٰ ڈار نے بھی نواز شریف کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبریں محض افواہ ہیں، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل جانے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔…

پہلی بار حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ ایک ساتھ ہے، تو لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اس بات پر تکلیف ہے کہ پہلی بار ہم سب اکھٹے ہیں، حکومت، سیاست دان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، سوشل میڈیا کی…

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث برفانی جھیل کے پھٹنے کے خطرات بڑھ گئے، پی ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا کی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے برفانی علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث برفانی جھیل کے پھٹنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ برفانی جھیل کے پھٹنے سے مراد وہ صورت حال ہے جب…

2025 میں 8500 کاروباری ادارےسائبر حملوں کا نشانہ بنے، کیسپراسکائی

عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپر اسکائی نے انکشاف کیا ہے کہ 2025 کے دوران اب تک 8 ہزار 500 سے زائد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری صارفین ایسے سائبر حملوں کا شکار بنے جن میں ’نقصان دہ یا ناپسندیدہ سافٹ ویئر‘ کو مقبول آن لائن پروڈکٹیویٹی…

نوحے اور نعتیں کمرشلائزڈ ہوچکیں، خالد انعم

سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اب نوحوں اور نعت خوانی میں بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے، اب نعتیں اور نوحے فلمی گانوں کی طرز پر بنائے جا رہے ہیں، نوحے کمرشلائزڈ ہوچکے، عقیدت و احترام ختم ہوچکا۔ خالد انعم نے…