موت کی پیشگوئی کرنے والی اے آئی ایپ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی روز بروز ترقی کے دوران اب ماہرین ایک نیا اے آئی ماڈل لائے ہیں جو موت کی پیش گوئی کرنے کے قابل ہے۔
ناسا نے چاند پر انسانی آبادی کیلئے کوششیں شروع کردیں ناسا اپنے آرٹیمس پروگرام کے ذریعے چاند پر مستقل تلاشی مہمات اور ترقی و تعمیر کے پروگرامز کی بنیاد رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔