فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں

سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل…

اساتذہ کیلئے پارٹ ٹائم بزنس

امیر جان حقانی یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ نصر الاسلام میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس وقت میں ایک ایسے استاد کا خواب دیکھتا تھا جو مکمل طور پر…

شام پر اسرائیلی حملوں کے باوجود نئے محاذ نہیں کھول سکتے، الجولانی

شام کے ڈی فیکٹو لیڈر احمد الشعرا (ابو محمد الجولانی) نے کہا ہے کہ اسرائیل شام پر اپنے حملوں کا جواز پیش کرنے کے لیے جھوٹے بہانے کر رہا ہے لیکن وہ نئے تنازعات میں الجھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے کیونکہ ملک بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد…

”مرجاﺅں تو دوسری شادی کر لینا“ ندا یاسر نے شوہر کو مشروط اجازت دےدی

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔یاسر نواز نے حال ہی میں…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہل کاروں کی نشاندہی کی ہدایت

وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کی وجہ بنتی ہے۔ اجلاس کو یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

پاکستان میں اگلے برس ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل…

پاکستان کی پہلی خواتین پارلیمنٹیرینز کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی

اسلام آباد –: اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار آیاز صادق اور سیکریٹری جنرل ویمن پارلیمانی کاکس، ڈاکٹر سیّدہ شاہدہ رحمانی نے قومی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کی دو ممتاز خواتین پارلیمنٹیرینز بیگم شائستہ اکرام…

چار ارب روپے کی بجلی، محکمہ برقیات کو تین ارب روپے کی وصولی کا ہدف دیا گیا

گلگت( خصوصی رپورٹ) حکومت گلگت بلتستان نے محکمہ برقیات کو بجلی کی ریکوری 3 ارب روپے کرنے کا ہدف دے دیا۔ واضح رہے اس سال بجلی کی ریکوری کی مد میں 1 ارب 54 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی جبکہ بجلی کی فراہمی پر سالانہ 4 ارب روپے تک اخراجات ہو رہے ہیں۔…

ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تپ دق (ٹی بی) کے لیے ایک نئے ٹیسٹ کی توثیق کی ہے تاکہ ایک مہلک اور خطرناک متعدی بیماری کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔ اس ٹیسٹ کو Xpert MTB/RIF Ultra کہا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق جینیاتی…

دماغ عمر کے کس حصے میں ’بوڑھا‘ ہوجاتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی گئی ہے جو دماغی عمر بڑھنے کے ذمہ دار ہیں بالخصوص 57، 70 اور 78 سال کی عمر میں۔ سائنسدانوں نے حال ہی میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی ہے جو دماغی عمر سے منسلک ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا…