ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے ہزاروں افغانوں کی امریکا منتقلی معطل

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کے لیے امریکا میں پناہ لینے کا دروازہ بند کر دیا ہے۔ یہ وہ افغان شہری ہیں جنہوں نے امریکی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے دوران ان کی معاونت کی اور اپنی جانیں…

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز: معیشت اور صحت عامہ کے لیے خطرہ 

پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر، وزارت داخلہ نے حال ہی میں دو معروف بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) "کیمپین فار ٹوبیکو فری کڈز" (CTFK) اور "وائٹل اسٹریٹیجیز" پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بلومبرگ فلاحی…

ایف ڈبلیو او نے جگلوٹ-اسکردو روڈ منصوبہ مکمل کرلیا

167 کلومیٹر طویل پہاڑی شاہراہ نے سفر کا وقت 13 گھنٹوں سے 3 گھنٹے کردیا گلگت: فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے گلگت بلتستان میں اسٹریٹجک جگلوٹ-اسکردو روڈ منصوبے کی تکمیل کا اعلان کردیا ہے، جس نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے…

چاول ڈپلومیسی: پاکستان کا 27 ممالک کو اعلیٰ کوالٹی باسمتی تحفے میں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے چاول کی برآمدات پر اعتماد بحال کرنے اور پاکستانی اعلیٰ کوالٹی کے چاول کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے ایک نئی "چاول ڈپلومیسی" مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپ میں…

 سات دن میں لوگ گنجے ہونے لگے، بھارت میں پراسرار بیماری نے تہلکہ مچا دیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پُراسرار بیماری میں ریاست مہاراشترا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں کے 50 سے زائد افراد مبتلا ہوگئے جن کے  بال تیزی سے گرنے لگے  ہیں اور  لوگ ہفتے بھر میں گنجے ہورہے ہیں۔ ضلع بلدھانا  کے 3 گاؤں، بورگاؤ،…

پاراچنار مسئلہ: آج معاہدہ ہو جائے گا: بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوای کیا ہے کہ کرم میں بنیادی مسئلہ اسلحہ اوربھاری ہتھیار واپس کرنا ہے، ایک فریق نے وقت مانگا تھا وہ دوبارہ واپس آگیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ کرم…

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پشاور: پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔  تازہ رپورٹس کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا…

جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج کی ذمہ داریوں سے معذرت کر لی

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے فائلیں واپس بھجوا دیں اور کہا کہ اس عہدے سے…

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے صدر مملکت مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے،فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت سے ملاقاتوں میں کیا گیا۔…

کمپٹیشن کمیشن نے تازہ دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر ڈیری فارمز ایسوسی ائیشنز پر جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد،: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر تازہ دودھ کی قیمتوں میں ملی بھگت سے اضافہ کرنے پر جرمانے عائد کر دیے ہیں۔ یہ اقدام کمپٹیشن ایکٹ 2010 کی دفعہ 4(1) اور 4(2)(a) کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔…