مدرسہ حقانیہ میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت چار افراد جاں بحق، 20 زخمی
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت چار افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے…