پی سی ایس آئی آر اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی  - پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (PCSIR) - کراچی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ جس میں سائنسی سرگرمیاں اور انسانی وسائل کے ترقی کے لیے کا کیا جائے گا۔ معاہدے…

خراب نتائج کی بنیادی وجہ پاسنگ مارکس کو چالیس فیصد کرنا ہے۔وزیر تعلیم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے ایلمنٹری بورڈ کے نتایج بہت بڑا ایشو بنا ہوا ہے،سوشل میڈیا پر تواتر کیساتھ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ حکومت کی نااہلی ہے یا اساتذہ کی،بہر حال کسی…

نجی شعبے کو تجارت کی ڈیجیٹائزیشن میں شرکت کی ترغیب

کراچی: حکومت کی جانب سے تجارت کی ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کے تحت نجی شعبے اور ریگولیٹری اداروں کو اس عمل میں بھرپور شرکت کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ حکومت کا مقصد کاغذ کے بغیر اور مکمل خودکار سرحد پار تجارتی نظام قائم کرنا ہے۔ ان خیالات…

ایف ڈی اے نے ZYN نکوٹین پاؤچ مصنوعات کی اجازت دے دی، امریکہ کی پہلی اور واحد منظور شدہ نکوٹین پاؤچ…

سائنس پر مبنی فیصلہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ZYN نکوٹین پاؤچ بالغ افراد کے لیے سگریٹ یا دیگر روایتی تمباکو مصنوعات کا بہتر متبادل ہے_ اسلام آباد: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے گزشتہ ہفتے ZYN نکوٹین پاؤچ مصنوعات کی اجازت…

ملک میں سائبر حملوں کی ایڈوائزری جاری، 16 ایپلی کیشنز استعمال نہ کرنے کی سفارش کردی گئی

:اسلام آباد: نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکیورٹی بورڈ نے سائبر حملوں کی نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے یشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکیورٹی بورڈ کی ایڈوائزری میں ہیکرز کا ذاتی معلومات چرانےکے لیے سائبر حملوں کا خدشہ…

ملکی جامعات کے اساتذہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ربیٹ کے خاتمے کے خلاف میندان میں آگئے۔

اساتذہ اور ریسرچرز کے لیے 25 فیصد ٹیکس چھوٹ پہلے 75فیصد تھی جس میں مسلسل کمی ہوتی رہی، موجودہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں اسے  برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اسلام آباد: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا…

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے ہزاروں افغانوں کی امریکا منتقلی معطل

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کے لیے امریکا میں پناہ لینے کا دروازہ بند کر دیا ہے۔ یہ وہ افغان شہری ہیں جنہوں نے امریکی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے دوران ان کی معاونت کی اور اپنی جانیں…

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز: معیشت اور صحت عامہ کے لیے خطرہ 

پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر، وزارت داخلہ نے حال ہی میں دو معروف بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) "کیمپین فار ٹوبیکو فری کڈز" (CTFK) اور "وائٹل اسٹریٹیجیز" پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بلومبرگ فلاحی…

ایف ڈبلیو او نے جگلوٹ-اسکردو روڈ منصوبہ مکمل کرلیا

167 کلومیٹر طویل پہاڑی شاہراہ نے سفر کا وقت 13 گھنٹوں سے 3 گھنٹے کردیا گلگت: فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے گلگت بلتستان میں اسٹریٹجک جگلوٹ-اسکردو روڈ منصوبے کی تکمیل کا اعلان کردیا ہے، جس نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے…

چاول ڈپلومیسی: پاکستان کا 27 ممالک کو اعلیٰ کوالٹی باسمتی تحفے میں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے چاول کی برآمدات پر اعتماد بحال کرنے اور پاکستانی اعلیٰ کوالٹی کے چاول کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے ایک نئی "چاول ڈپلومیسی" مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپ میں…