پاکستان میں سستی جنسی دوائیاں تیار: مقامی فارما کمپنیوں کو ویاگرا بنانے کی اجازت

کراچی/اسلام آباد: برسوں تک اسمگلنگ کے ذریعے آنے والی مشہور "بلیو پِل" اب سرکاری طور پر پاکستان میں ہی تیار ہوگی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) نے بڑے مقامی فارما سیوٹیکل اداروں کو ویاگرا اور اس جیسے دیگر ادویات بنانے کی منظوری دے…

فلپ مورس انٹرنیشنل مسلسل تیسرے سال بھی فوربز کے نیٹ زیرو لیڈرز میں شامل

کراچی: فلپ مورس انٹرنیشنل انکارپو  (“PMI”) کو فوربز کی 2025 نیٹ زیرو لیڈرز فہرست میں شامل کیا گیا ہے، جہاں اسے 2025 میں چوتھی پوزیشن حاصل ہوئی۔ فوربز نے یہ فہرست Sustainalytics اور Morningstar کے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کی۔ اس میں…

سروائکل کینسر ویکسین اور بیمار معاشرتی رویے

جی ایم ایڈوکیٹ راقم کوئی ڈاکٹر تو نہیں مگر ایک Sociologist ہونے کی حیثیت سے معاشرے میں انسانوں کے رویوں، اجتماعی شعور، ان کی خدوخال اور سماجی ساخت کے اتار چڑھاؤ کو سمجھنا میرا موضوعِ دلچسپی اور پیشہ ورانہ مشغلہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب معاشرے…

گلگت بلتستان میں معدنیات کے نام پر امریکی پراکسی کسی صورت قبول نہیں۔کاظم میثم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کاظم میثم نے کہا گلگت بلتستان کی معدنیات وہاں کی عوام کی ملکیت ہے، کس کے باپ کی نہیں۔ وفاق کی جانب سے معدنیات کے نام پرامریکی پراکسی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔اس عمل کو نہیں روکا گیا تو…

مہنگا آٹا، سستی روٹی ناممکن؛ نان بائیوں کا 10 دن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا الٹی میٹم

اسلام آباد : مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے آٹے کے باوجود تندور پر سستی روٹی فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت پچھلے دو ہفتوں میں ستر فیصد تک بڑھ گئی ہے لیکن حکومت…

پاکستانی سی فوڈ انڈسٹری کے لیے بڑی خوشخبری، امریکا نے مچھلی برآمدات کی اجازت دے دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو چار سال کے لیے مچھلی اور سمندری مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے، جو پاکستان کی سی فوڈ انڈسٹری کے لیے ایک بڑی کامیابی اور خوشخبری ہے۔ وزیر…

سکردو جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے گجرات کے 4 سیاحوں کی لاشیں برآمد

گلگت: پنجاب کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان سیاح، جو آٹھ روز قبل اسکردو جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے، ان کی لاشیں جمعہ کے روز گلگت-اسکردو روڈ پر واقع آستک نالہ کے قریب ایک گہری کھائی سے برآمد کر لی گئیں۔ گلگت بلتستان کی ضلعی…

سی ڈی اے نے میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ شدید عوامی ردعمل کے بعد واپس لے لیا ہے۔ ابتدائی طور پر سی ڈی اے نے 17 مختلف روٹس پر چلنے والی میٹرو اور الیکٹرک…

زہریلا چائے؟ کراچی میں 100 فیصد چائے کی پتی اور 90 فیصد دودھ آلودہ پایا گیا

کراچی: ملک بھر میں چائے کے شوقین افراد کے لیے ایک تشویشناک خبر، حالیہ تحقیقات سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے چائے کے اسٹالز پر استعمال ہونے والی 100 فیصد چائے کی پتی اور 90 فیصد دودھ آلودہ اور مضر صحت مواد سے بھرے ہوئے ہیں۔ چائے، جو کہ…