ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، اسحٰق ڈار کی وضاحت

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نےکہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق اُن کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تک مکمل حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر…

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے

انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے سابق آسڑیلوی کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انگلش بلے باز جو روٹ نے…

تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف، حکومت کا نوٹس

ملک میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی حکومت نے معاملے کا نوٹس لے لیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے…

جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی

اداکارہ و ٹی وی میزبان جگن کاظم نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ علیزے شاہ نے کچھ دن قبل انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا تھا کہ گلوکارہ شازیہ منظور نے جان بوجھ کر انہیں ریمپ پر گرایا تھا اور انہیں گرانے کے…

عدالتی نظام 2 شفٹوں میں چلانے، مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام 2 شفٹوں میں چلانے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ عدالتی معاملات میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی زیر غور ہے۔ مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد میں تقریب…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کے ساتھ نشست

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں معرکہ حق (آپریشن بنیان مرصوص) کی زبردست فتح کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی…

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ چین، اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا ہے، جہاں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کی گہرائی پر اطمینان کا اظہار اور پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

کم عمر افراد کو آن لائن استحصال سے بچانے کے لیے میٹا کے سخت اقدامات، متعدد فیچرز متعارف

میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک سمیت اپنے پلیٹ فارمز پر بچوں اور نوجوانوں کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے ٹولز اور اپ ڈیٹس کا اعلان کردیا۔ میٹا کے مطابق مذکورہ اقدامات میں نوجوان صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ میں بہتری، عریانیت کے…

برطانیہ اور بھارت کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

برطانیہ اور بھارت نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ٹیکسٹائل سے لے گاڑیوں تک کی اشیا پر محصولات کم کیے جائیں گے اور کاروباری اداروں کو زیادہ مارکیٹ رسائی حاصل ہوگی۔ غیر ملکی…

سوات: مدرسے کے اساتذہ کے ’تشدد‘ سے طالبعلم کی موت، گرفتار 11 ملزمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سوات میں تشدد سے مدرسے کے طالبعلم کی مو ت کے کیس میں گرفتار 11 اساتذہ کو عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ایک مدرسے میں مبینہ تشدد کے باعث طالب…