ریسٹورنٹس میں ویٹرس لڑکوں کو نمبر دیتی ہیں پھر پیسوں میں ڈیلیں ہو تی ہیں : ڈاکٹر نبیحہ

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ نے ایک ویڈیو بیان میں ریسٹورنٹس میں کام کرنے والی بعض ویٹرس خواتین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ نوجوانوں کو اپنے نمبرز فراہم کرتی ہیں، جس کے باعث کئی گھر ٹوٹنے کے خطرات پیدا ہو…

جسم میں کیلشیئم کی کمی کا اشارہ دینے والی 7 علامات جن کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

کیلشیئم کی کمی: جسمانی اور ذہنی صحت پر اثرات کیلشیئم انسانی جسم کے لیے ایک نہایت ضروری معدنی جز ہے جو ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ دل اور اعصابی نظام کے افعال کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ اگر جسم میں کیلشیئم کی مقدار کم ہو…

اگست میں مسلسل 4 روزہ تعطیلات کا امکان

پاکستان کے طلباء، اساتذہ، سرکاری و نجی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اگست کے مہینے میں ایک خوشگوار وقفہ متوقع ہے، کیونکہ اس بار یومِ آزادی اور چہلم امام حسینؓ قریبی ایام میں آنے والے ہیں، جس سے 14 اگست سے 17 اگست تک مسلسل چار دن کی چھٹیاں…

لائیو انٹرویو کے دوران WCL کے اونر کی اینکر کو شادی کی پیشکش، ویڈیو وائرل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) کے اختتام پر ایک حیران کن اور دلچسپ لمحہ اس وقت پیش آیا جب ٹورنامنٹ کے مالک نے براہِ راست نشریات کے دوران میزبان سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔یہ واقعہ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقہ چیمپئنز کے درمیان…

امریکی صدر کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر کی جانب سے بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کا عندیہ دیے جانے کے بعد گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کے خلاف سخت معاشی پالیسیوں پر بھارتی میڈیا نے شدید ردعمل دیا۔رپورٹ کے مطابق امریکہ بھارت تجارتی تعلقات میں…

ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی شب اس وقت پیش…

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنز بند کرنے کا اشارہ ثالثی سے معاملات کے حل کی پیشکش بھی کردی

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے ان کے ادارے کو حکومتی اداروں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں ادارے کے معمولات بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔اپنے حالیہ بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ متعدد…

ٹرمپ نے روس کے قریب ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق روسی صدر دمتری میدویدیف کی دھمکیوں کے ردعمل میں دو نیوکلیئر آبدوزیں (سب میرینز) روس کے قریب علاقوں میں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے…

لاہور: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 25 مسافر زخمی

لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آگیا، بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، وزیرریلوے نے رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں کالا شاہ کاکو کے قریب…

پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے 98ویں یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، جس میں چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دفاعی اتاشی میجر جنرل…